ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم پریڈیٹرکا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے
شین بلیکshane black کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم انیس سو ستاسی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم پریڈیٹر کا چوتھا حصہ ہے،جس میں سابق فوجیوں کا گروپ دنیاکے خطرناک شکاری کا سامنا کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں بوئڈ ہالبروکboyd holbrook، اولیویا منolivia munn،اسٹرلنگ کے براؤنsterling k brownسمیت دیگر اداکار شامل ہیں,ایکشن اور سنسنی خیر مناظر سے بھرپور فلم چودہ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔