لاہور:برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی

Sep 01, 2018 | 14:31

شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 122روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت بھی 2روپے کمی سے 84روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی دیکھی گئی اور اس کی قیمت92روپے سے کم ہو کر 88روپے کی سطح پر آ گئی۔

مزیدخبریں