نندی پور سکینڈل: حکومت کے پہلے مشیر بابر اعوان نیب دفتر میں پیش
ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق مشیر حکومت و سینیر رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان سے نیب پنڈی میں 3 گھنٹے تک نیب کی تفتیش میں شامل ہویے نیب پنڈی کی تفتیشی ٹیم نے نندی پور سکینڈل میں بابر اعوان کو طلب کیا تھا ،نندی پور منصوبے میں تاخیر کے آپ ذمہ دار ہیں؟ نیب کا سوال ؟؟کیا پیپلزپارٹی دور کے وزیر قانون کی حیثیت سے تاخیر کے ذمہ دار ہیں، بابر اعوان نے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا نیب نے سوال کیا کہ منصوبے میں تاخیر سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا؟ اس سے پہلے یوسف رضا گیلانی، مولا بخش چانڈیو بھی نیب کو اپنا بیان ریکارڈ کراچکے