مشیر اطلاعات عاصم باجوہ چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے ، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مشیر اطلاعات عاصم باجوہ چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے منگل کو اپنے ٹویٹ میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ میری عاصم باجوہ سے ابھی بات ھوئی ھے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق عاصم باجوہ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔