وفاقی کابینہ کاملک کےمختلف علاقوں خصوصاً کراچی میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آ ج (منگل) کواسلام آباد میں ہوا۔ کابینہ نے ملک کےمختلف علاقوں خصوصاً کراچی میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور دوسرے سیاسی و پارلیمانی امور پر بھی غور کیا گیا۔