وظائف ان والدین کو دیئے جائیں گے جو بچوں کی 70 فیصد حاضری یقینی بنائیں، ثانیہ نشتر
احساس تعلیم پروگرام کے تحت مستحق طلبا کو وظائف کے اجرا کی تقریب وزیراعظم عمران خان تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلبا کو تعلیمی وظائف دیئے جا رہے ہیں، ثانیہ نشت وظائف ان والدین کو دیئے جائیں گے جو بچوں کی 70 فیصد حاضری یقینی بنائیں، ثانیہ نشتر 4 سے 22 سال تک کی عمر کے طلبا وظیفے کے مستحق ہوں گے، ثانیہ نشتر خوشحال گھرانے اپنے بچوں کو بہتر تعلیم دلا سکتے ہیں، موجودہ دور میں بچیوں کی تعلیم پر توجہ انتہائی ناگزیر ہے، بچیوں کیلئے خصوصی طور پر وظیفے کی رقم زیادہ رکھی گئی ہے، ناخواندگی غربت میں اضافے کا سبب بنتی ہے، ث پاکستان میں 2 کروڑ بچے اسکول نہیں جارہے،