وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارکردگی کی تعریف
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیرناریجو کی ملاقات ملاقات میں منشیات کے دھندے کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت مشترکہ اقدامات پراتفاق منشیات کا کالا دھندہ کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔ عثمان بزدار تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔ عثمان بزدار منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے مزید ادارے قائم کریں گے۔عثمان بزدار ایسے ادارے ہر ڈویژن میں قائم کرنا چاہتے ہیں۔عثمان بزدار کسی کو قوم کے مستقبل تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔عثمان بزدار پنجاب حکومت منشیات کے عادی افراد کے علاج معالجے کیلئے ہسپتال کے قیام کیلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کیساتھ تعاون کریگی۔عثمان بزدار تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کا کاروبار کرنے والے عناصر کی سختی سے سرکوبی کی جائے گی۔عثمان بزدار پولیس،ایکسائز اورمتعلقہ محکمے اینٹی نارکوٹکس فورس کو ہر طرح کی معاونت فراہم کریں گے۔عثمان بزدار نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہوگی۔ عثمان بزدار پنجاب حکومت اینٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی۔عثمان بزدار منشیات سے پاک معاشرے کیلئے سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہے۔عثمان بزدار منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے عناصر کی رعایت کے مستحق نہیں۔عثمان بزدار وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارکردگی کی تعریف