پاکستان نیول شپ بیس جوہرکراچی میں وارگیم شمشیربحر 8 پربریفنگ سیشن،جنرل ندیم رضا کی سیشن میں شرکت
پاکستان نیول شپ بیس جوہرکراچی میں وارگیم شمشیربحر 8 پربریفنگ سیشن،آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی سیشن میں شرکت، جنرل ندیم رضا کو مشق کے مقاصد سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی،آئی ایس پی آر مشقیں شمشیربحر تینوں افواج کی آپریشنل اورحربی سرگرمیوں سے متعلق ہیں