ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 15 پیسے کم ہوکر 218.60 روپے ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر 222 روپے کا ہوگیا ہے
ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
Sep 01, 2022 | 18:03