Waqt News
Friday | December 08, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 والی سیاست نہیں آتی: بلاول بھٹو زرداری
  • مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
  • دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر بھاری جرمانے ہونگے
  • نوجوان ملک کا مستقبل، جدید تعلیم کا حصول ہماری ترجیح ہے: نگران وزیراعظم
  • سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
  • یورپ، روس میں برفباری سے نظام زندگی شدید متاثر، سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ریکارڈ
  • امریکا: مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 3 شہریوں کو ہلاک، متعدد کو زخمی کر دیا
  • سابق ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم عباسی بھی تحریک انصاف سے مستعفی
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
  • روسی صدر پیوٹن کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے چینی کے بعد گڑ کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ
  • راولپنڈی: آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا تیل جل گیا
  • 4 روزہ میچ: شان مسعود کی ڈبل سنچری، پاکستان کی 391 رنز پر اننگز ڈیکلیئر
  • پاک فوج مادر وطن کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرے گی، آرمی چیف
  • بگ بیش لیگ کا آج سے آغاز، حارث، اسامہ، عماد اور زمان ایکشن میں دکھائی دیں گے
  • ایک بار سندھ ہمارے حوالے کردو پی پی کی ضمانت ضبط کروادیں گے۔مصطفیٰ کمال
  • شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ، معین خان ٹیم ڈائریکٹر مقرر
  • کراچی :عائشہ منزل کے قریب عرشی شاپنگ مال میں آگ لگ گئی
  • جی میل نے سپیم پکڑنے کیلئے نیا فیچرمتعارف کروا دیا
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
  • سٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کے نظام 'راست' کو وسعت دیدی
  • ایف بی آر کے 300 سے زائد ملازمین نان فائلر نکلے
  • دنیا کے سرد ترین شہر کا درجہ حرارت منفی 58 ڈگری تک گرگیا
  • سیف سٹی نے سیالکوٹ اور فیصل آباد سے گم ہونے والی3 بچیوں کو والدین سے ملوا دیا
  • انسداد پولیو کے حوالے سے اگلے سال کا ہنگامی پلان تیار کیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت
  • نواز شریف کی چوہدری شجاعت حسین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات
  • پرویز الٰہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری
  • نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی۔رانا ثنا ء اللہ
  • وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا بہاولپور کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کے حملے سے شہری کے جاں بحق کے واقعہ کا نوٹس
  • سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے میجر شبیر شریف شہید(نشان حیدر)کو خراج عقیدت

ایچ ای سی نے یونیورسٹیز کیلئے بڑا حکمنامہ جاری کر دیا

Sep 01, 2023 | 16:38 4:38 PM, September 01, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ایچ ای سی نے یونیورسٹیز کیلئے بڑا حکمنامہ جاری کر دیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک کی تمام یونیورسٹیز کو انٹرنیشنل این جی اوز سے براہ راست معاہدوں سے روک دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چیئرمین ہیک پاکستان ڈاکٹر مختیار ملک نے تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ براہ راست عالمی اداروں سے محکمہ خارجہ کی مشاورت کے بغیر کوئی بھی معاہدہ یا سرگرمی نا کی جائے۔مختلف یونیورسٹیوں کی جانب سے عالمی اداروں، یونائیٹڈ نیشن اور دیگر سے حساس، سیاسی معاملات سمیت دیگر مسائل پر ساتھ کام کیا جارہا ہے۔اس سے دنیا میں پاکستان کے حوالے سے کوئی اچھا پیغام نہیں جارہا، جس پر محکمہ خارجہ نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔محکمہ خارجہ کے تحفظات کی وجہ سے اس قسم کی سرگرمیاں بند کریں۔خط میں مزید کہا گیا ہےکہ متعلقہ وزارت، ہیک کی معرفت محکمہ خارجہ سے مشاورت کرکے اجازت ملنے کے بعد سرگرمیاں کی جائیں۔بغیر اجازت کے اس قسم کا کوئی بھی معاہدہ یا سرگرمی نا کی جائے۔چیئرمین ہیک ڈاکٹر مختار احمد کا کہنا ہےکہ اس خط سے اداروں کی خودمختاری متاثر نہیں ہوگی،ادارے اپنے طریقے سے چلیں تا کہ ملک کے بھی کسی قسم کے مسائل کا خدشہ نہ ہو۔

ہمیں گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 والی سیاست نہیں آتی: بلاول بھٹو زرداری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ...

    Nov 14, 2023 | 17:43
  • وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کاربن کریڈٹس کے حصول ...

    Nov 13, 2023 | 20:09
  • ورلڈ میمن آرگنائزیشن کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان

    Nov 13, 2023 | 17:37
  • سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

    Nov 15, 2023 | 16:42
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group