خلائی مخلوق کی زمین سے محبت بڑھتی جا رہی ہے
ایلین زمین پر اترنے کے بعد تلاش کر رہا ہے ایسے دوست جو زمین کے اسرار سمجھا سکیں،اور اسے دو دوست مل بھی گئے ہیںدایتکار ٹم جانسن کی فلم ہوم میں ایلین کا کردار نبھا رہے ہیں جم پارسن جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں شامل ہیں ،ریحانہ جینیفر لوپیز اور سٹیو مارٹن ایلین کی انسانوں سے دوستی کیا رنگ لائے گی ،،یہ جاننے کیلیے زیادہ نہیں صرف چوبیس گھنٹے انتظار کرنا ہوگا کیونکہ فلم ہوم ریلیز کیلیے تیار ہےٓاور ایلین کل سے سنیما گھروں میں دیدار کرائے گا