کویت کی عدالت نے لبنان سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

Apr 02, 2018 | 08:37

کویت کی عدالت نے لبنان سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ دونوں میاں بیوی پر فلپائنی ملازمہ کے قتل کا الزام تھا۔انتیس سالہ ملازمہ کے قتل کے بعد گزشتہ ماہ فلپائن کے صدر نے کویت میں رہنے والے فلپائنی عوام کو کویت چھوڑنے کا حکم دے دیا تھا۔

مزیدخبریں