چین کے کسان فصل کی بوائی کیلئے ڈرائیورکے بغیر ٹریکٹروں کا استعمال کرنے لگے
چین کے کسان فصل کی بوائی کیلئے ڈرائیورکے بغیر ٹریکٹروں کا استعمال کرنے لگے ہیں جس سے انکا کام آسان ہوگیا ہے۔ان ٹریکٹرز میں نصب جدید نظام انہیں کام کے دوران اپنی پوزیشن تبدیل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
جبکہ خودکارنظام کے تحت یہ ٹریکٹر بتائے ہوئے راستے پر ہی فصل کی بوائی کرتے ہیں۔