برطانیہ کی معروف خاتون ٹی وی میزبان جینی فالکنر نے شریانوں کے مرض سے زرد پڑ جانے والی انگشت کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

Apr 02, 2018 | 08:45

 برطانیہ کی خاتون ٹی وی اینکر جینی فالکنر کے ہاتھ کی ایک انگلی زرد رنگ کی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ پر انسٹاگرام خاتون کی جانب سے انگلی کی تصویر شیئر کی گئی، جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ٹی وی اینکر شریانوں کے رینانڈ نامی مرض کا شکار ہیں، جس سے ان کے ہاتھ کی انگلی زرد پڑ گئی ہے

مزیدخبریں