مظلوم کشمیریوں پربھارتی فورسزکےمظالم کی شدیدمذمت کرتےہیں،عمران خان
مظلوم کشمیریوں پربھارتی فورسزکےمظالم کی شدیدمذمت کرتےہیں،بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں کو شہید کررہی ہیں،پاکستانی عوام حق خودارادیت کی جدوجہدمیں کشمیری عوام کےساتھ ہیںیواین سیکیورٹی کونسل کومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت پرحرکت میں آناہوگا،عمران خان