خطے کے پائیدارامن کے لئےمسئلہ کشمیر کاجلد حل ہونا ناگزیر ہے,شیریں مزاری
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بدامنی میں امریکہ ملوث ہے۔کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی کوئی واضح پالیسی نہیں۔کشمیر کمیٹی پر کتنا خرچہ ہوا اور اس کی کارکردگی کیا ہے؟ عوام اور حکومت کو مل کر کشمیر پالیسی بنانا ہوگی, شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر جلد حل کیا جانا چاہئے۔تحریک انصاف نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہرفورم پرمثبت کردار ادا کیاہے