ڈھلی۔مشرقی تیمور میں 5.5 شدت کا زلزلہ
ایشیائی ملک مشرقی تیمور کے دارالحکومت دلی میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت دلی کے شمال میں 68 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے جس کا مرکز سطح زمین سے 35 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔