شاہد خاقان عباسی بھی نواز شریف ہے۔ کس کس نواز شریف کو روکو گے: مریم نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی بھی نواز شریف ہے۔۔ نواز شریف کا ہر سپاہی نواز شریف ہے، کس کس نواز شریف کو روکو گے