افغانستان کے شہر ہرات میں مسجد پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد30 ہو گئی

افغانستان کے شہر ہرات میں مسجد پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد تیس ہو گئی ہے،جبکہ چونسٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،مسجد پر دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا تھا، حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور گرنیڈ پھینکے۔