ٹیلرسن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی ایران نیو کلر ڈیل کے خلاف ہیں
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی ایران نیو کلر ڈیل کے خلاف ہیں ، انھوں نے کہا کہ 2015 میں ہونے والی ڈیل اچھی نہیں تھی ، اس معاملے میں ان کی اور صدر ٹرمپ کی سوچ ایک جیسی ہے ، دیکھ رہے ہیں کہ کیسے اسے روکا جا سکے