اپنی بہن عائشہ گلا لئی کو سلام پیش کرتا ہوں، حنیف عباسی

عمران خان پوری قوم کے سامنے معافی مانگیں، حنیف عباسی پی ٹی آئی جلسوں میں خواتین کا تقدس پامال ہوتا ہے، حنیف عباسی عمرن خان کے قول و فعل میں تضاد ہے ،حنیف عباسی جو عائشہ گلا لئی نے کہا میں نے وہ بات ڈیڑھ سال پہلے بتا دی تھی، حنیف عباسی اس بلیک بیری کا معائنہ ہونا چاہیے، حنیف عباسی بلیک بیری کے میسجز سامنے آنے چاہیے، حنیف عباسی آپ اس خاتون کو کہہ رہے ہیں وہ مسیجز سامنے لائیں آپ کو شرم آنی چاہیے، حنیف عباسی اپنی بہن عائشہ گلا لئی کو سلام پیش کرتا ہوں، حنیف عباسی عمران خان ہمارے لیڈر نہیں ہو سکتے ، حنیف عباسی