تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج 4 بجے بنی گالہ میں ہوگا، ذرائع

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا، ذرائع تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج 4 بجے بنی گالہ میں ہوگا، ذرائع اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور ہوگا، ذرائع عائشہ گلالئی کے الزامات اور ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع عائشہ گلالئی کیخلاف قانونی کارروائی کا آپشن پر بھی زیر غور ہوگا، ذرائع مزید ریحان شیخ سے۔۔