آج 7ایس ایچ اوزکو جرائم پرقابو نہ پانےپرمعطل کیاہے،سہیل انورسیال
آج 7ایس ایچ اوزکو جرائم پرقابو نہ پانےپرمعطل کیاہے،سہیل انورسیال جب تک سزا نہیں ملے گی،چیزیں ٹھیک نہیں ہوں گی ،سہیل انور سیال معطل کیےگئے ایس ایچ اوزکو3ماہ سےزائد کاعرصہ ہوچکاتھا،سہیل انورسیال پولیس نظام میں بہتری کی کوشش کررہے ہیں،سہیل انورسیال عوام کےلیے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں،سہیل انور سیال دیگر ایس ایچ اوزکوکارکردگی بہتربنانےکیلیے3ماہ کا وقت دیا ہے،سہیل انورسیال عوام کا اعتماد بحال کرنےکیلیےپولیس ہرممکن اقدامات کرے،سہیل انور سیال