ان کے لوگ ہمارے لوگوں کو خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں ، نعیم الحق

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کل تک ملتوی یہ لوگ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو گئے ہیں ، نعیم الحق حنیف عباسی کے وکیل بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ، نعیم الحق ن لیگی وکلا کو سچ نظر نہیں آ رہا ، نعیم الحق پاکستان میں بہت عرصے بعد کٹھ پتلی وزیراعظم آیا، نعیم الحق ان کے لوگ ہمارے لوگوں کو خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں ، نعیم الحق ہمارے لوگوں کو پیشکش کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں ، نعیم الحق نیب میں ان کیخلاف اب تفتیش شروع ہونے والی ہے، نعیم الحق موجودہ حکومت اب بہت زیادہ عرصہ نہیں چل پائے گی ، نعیم الحق ان کی کوشش ہے مریم نواز ضمنی الیکشن لڑے ، نعیم الحق نوٹ چھاپ کر ترقی کے دعوے کرنے والوں کو شرم نہیں آتی ، نعیم الحق