پاکستانی خاتون کوہ پیما عظمی یوسف کا خواب حقیقت بن گیا
پاکستانی خاتون کوہ پیما عظمی یوسف کا خواب حقیقت بن گیا ، خاتون کوہ پیما عظمی یوسف نے سپانٹک چوٹی سر کرلی ،، اسپانٹک چوٹی گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں واقع ہے، عظمی یوسف نے سپانٹک چوٹی بدھ کی صبح 9بجکر 16منٹ پر سر کی،، اسپانٹک چوٹی سطح زمین سے 7027 میٹر بلند ہے، پاکستانی خاتون کوہ پیما عظمی یوسف سپانٹک چوٹی سر کرنیوالی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں، چوٹی سر کرنیوالی عظمی یوسف کی ٹیم میں واجد اللہ نگری ، اصغر حسین اور یاسین شامل تھے،، عظمی یوسف اس سے قبل منگلنگ سر اور رش پیک چوٹیاں سر کر چکی ہے