Waqt News
Saturday | April 10, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  شہزادہ فلپ کی آخری رسومات اگلے ہفتے ادا کی جائیں گی
  • ترکی اور مصر میں مفاہمتی بات چیت پھر معطل
  • امریکا نے یو اے ای کو اسرائیل کا بائیکاٹ ممالک کی فہرست سے نکال دیا
  •  جوہری معاہدے میں تبدیلیاں نہ کی گئیں تو ایران ایٹم بم بنا سکتا ہے. شہزادہ ترکی الفیصل
  • امریکی بحری جہاز کے گشت, بھارت کا امریکہ سے احتجاج
  •  دنیا میں کورونا سے29 لاکھ 28 ہزار 575 افراد ہلاک
  •  ملک بھر میں کورونا وائرس کے 501 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔  این سی او سی
  • ڈسکہ الیکشن:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  لیگی ایم پی اے ذیشان رفیق کو نوٹس
  • ڈسکہ الیکشن:اسلحہ کی نمائش پرن لیگ اور پی ٹی آئی کے 9 کارکن گرفتار
  • (ن)لیگ ایک ایسے مافیا کی نمائندگی کرتی ہے جو عوام کے مفاد کے بالکل برعکس ہے۔ فواد چوہدری
  • میرا نے امریکا میں پیش آئے واقعے سے متعلق وضاحت دے دی
  • روس میں کرونا کو شکست: حالات بہتر ہونے لگے
  •  اجتماعی قبر سے نکالے گئے 16 مقتولین کی نمازِ جنازہ شانگلہ میں ادا
  • فواد چوہدری نے صبح صبح رونا شروع کردیا،مریم اورنگزیب
  • رمضان المبارک کے دوران پابندیوں سے متعلق اجلاس 12اپریل کو ہو گا: این سی او سی
  • اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 10ہوٹل اور 16 دکانیں سیل،23گرفتار
  • شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
  • پاکستانیوں کو برطانیہ پہنچنے پرنئی مشکلات کاسامنا
  •  جیکب آباد میں دو گروپوں میں تصادم، 8 افراد جاں بحق
  • صادق سنجرانی جدّہ پہنچ گئے
  • فارورڈ بلاک بننے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں، عمران خان ہمارے قائد ہیں۔ نذیر چوہان
  • تحریک انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔ راجہ ریاض
  • جہانگیر ترین اور علی ترین کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
  • وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عام آدمی کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے کوشاں رہیں گے- عثمان بزدار 
  • کےٹی ایچ اسپتال بورڈاورمینجمنٹ کی کوششوں پر مبارکباد ،عمران خان
  • اسپیکر قومی اسمبلی کا آج پاکستان کے 48 ویں یوم دستور کے موقع پر پیغام
  • پاکستان کوسٹ گارڈ کی چالیسویں پاسنگ آوٹ پریڈ
  • این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کا عمل جاری
  • عمران خان کی کرسی اب جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے: شاہد خاقان عباسی
  • جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وزیراعظم سے ملاقات کریں: شاہ محمود

مسلم لیگ نواز کے تمام منفی حربے ناکام بنائیں گے۔۔شریف خاندان کی جائیدادیں ضبط ہونے والی ہیں:چیرمین تحریک انصاف عمران خان

Aug 02, 2017 | 19:59 7:59 PM, August 02, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 مسلم لیگ نواز کے تمام منفی حربے ناکام بنائیں گے۔۔شریف خاندان کی جائیدادیں ضبط ہونے والی ہیں:چیرمین تحریک انصاف عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس بنی گالہ میں ہوا۔ جس میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، نعیم الحق، شفقت محمود، اسد عمر، فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر رہنماؤں اور پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کا جائزہ لیا گیا اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن سیاسی اور قانونی محاذ پر ناکام ہو چکی ہےجوکردارکشی کرکے اپنا آخری آخری حربہ آزما رہی، ماضی میں مسلم لیگ ن بے نظیر بھٹو کی بھی کردار کشی کر چکی ہے، عمران خان نے کہا کہ ن لیگ ضمیروں کے سودے کررہی ہے لیکن تمام منفی حربےناکام بنائیں گے، نواز شریف خاندان کی اربوں روپےکی جائیداد ضبط ہونے والی ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اظہار یکجہتی کرنے والی تحریک انصاف کی خواتین ارکان پر فخر ہے

سعودی عرب کے وسیع حصے میں طوفانی بارشیں متوقع
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • عالمی بینک نے بھارت کو دریائے جہلم اور چناب پر دو ...

    Aug 02, 2017 | 20:10
  • شاہد خاقان عباسی بھی نواز شریف ہے۔ کس کس نواز شریف کو ...

    Aug 02, 2017 | 01:45
  • ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورکہیں ...

    Aug 02, 2017 | 11:32
  • ٹیلرسن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی ایران نیو ...

    Aug 02, 2017 | 11:46
متعلقہ خبریں
  • مسلم لیگ (ن) کے دور میں 52 روپے فروخت ہونے والی چینی آج 120 ...

    Apr 02, 2021 | 16:53
  • عمران خان کی قیادت میں محنت اور دیانتداری کے ساتھ نیا ...

    Mar 30, 2021 | 14:43
  • عمران خان کے خلاف جمع ہونے والی اپوزیشن جماعتیں ایک ...

    Apr 05, 2021 | 00:12
  • نواز شریف، زرداری اور زرداری نواز شریف کو استعمال ...

    Mar 16, 2021 | 20:29
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group