حالیہ انتخابات غیرمنصفانہ تھے،ایوان کے اندراورباہراحتجاج کریں گے، رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان
اسلام آباد میں اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں شیری رحمان نے کہا کہ حالیہ انتخابات غیرمنصفانہ تھے تاہم تمام اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں جانےکامتفقہ فیصلہ کیاہے،ایوان کے اندراورباہراحتجاج کریں گے،تمام اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ میں وائٹ پیپرلیکرآئیں گی،کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے،،انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کا امیدوارمسلم لیگ ن سے ہوگا،،جبکہ اسپیکرکاامیدوارپیپلزپارٹی اورڈپٹی اسپیکرکاامیدوارایم ایم اے سےہوگا