الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے۔کھودا پہاڑ نکلہ چوہا۔ شہباز گل

رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر کہا کہ لیں جی یہ والا بلا بھی تھیلاے سے باہر آگیا۔
لیں جی یہ والا بلا بھی تھیلاے سے باہر آگیا۔ ecp نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے۔ کھودا پہاڑ نکلہ چوہا۔ یہ والی سازش تو ناکام ہو گئی۔ اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 2, 2022
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے۔کھودا پہاڑ نکلہ چوہا، یہ والی سازش تو ناکام ہو گئی۔ اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں۔