سیلابی تباہ کاریاں، راجن پور کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب آج سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے راجن پورپہنچے،متعلقہ حکام نے چوہدری پرویز الہیٰ کوسیلاب سےمتاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی۔