سیاست دان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں ، مولانا طارق جمیل کی درخواست
اسلام آباد : معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے سیاستدانوں سے درخواست کی کہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے۔