ایشیا کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ایونٹ کا سب سے کانٹے دار مقابلہ 28 اگست بروز اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔