فلپائن: فوج کے ساتھ جھڑپوں میں8 باغی مارےگئے
فلپائن میں صوبہ ILOILO کے قصبے MIAGAO میں حکومتی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم آٹھ باغی مارے گئے ہیں۔ابھی تک آنے والی اطلاعات کے مطابق جھڑپوں میں حکومتی اہلکاروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
فلپائن میں صوبہ ILOILO کے قصبے MIAGAO میں حکومتی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم آٹھ باغی مارے گئے ہیں۔ابھی تک آنے والی اطلاعات کے مطابق جھڑپوں میں حکومتی اہلکاروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...