وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا یواین مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے شہیدحوالدارمحمد شفیق کو خراج عقیدت
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا یواین مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے شہیدحوالدارمحمد شفیق کو خراج عقیدت وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا شہیدحوالدارمحمد شفیق کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت حوالدارمحمد شفیق نے شہادت کا بلند رتبہ پایا۔عثمان بزدار شہیدحوالدارمحمد شفیق کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔عثمان بزدار ہماری تمام تر ہمدردیاں شہیدحوالدارمحمد شفیق کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔عثمان بزدار غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔عثمان بزدار