وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد.وزیراعظم عمران خان اور انکی حکومت آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے.امید ہے سی پی این ای کی نومنتخب قیادت آزادی صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کریگی. صدرمملکت کے دستخط کے بعد جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 لاگو ہوچکا ہے.قانون سے ورکنگ جرنلسٹس،میڈیا ورکرز کی ملازمت ،حقوق اور زندگیوں کا تحفظ ہوگا.فیک نیوز کے چیلنج سے نبردآزاما ہونے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے.