وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما کے لئے ملک میں قدرتی گیس کی فراہمی کا تخمینہ پیش کیا اجلاس کے دوران پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما 2021-22ء کے دوران گیس سپلائی سائیڈ کے انتظام کیلئے مختلف پالیسی آپشنز پیش کئے اجلاس میں قدرتی گیس کی سپلائی بڑھانے کی کوششوں کے بارے میں بتایا گیا پیٹرولیم ڈویژن ڈیمانڈ مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے زیادہ سے زیادہ سپلائی کو یقینی بنائے، کمیٹی کی ہدائیت نئے منصوبوں میں قابل تجدید بجلی کی کم سے کم لاگت کی خریداری کو یقینی بنایا جائے گا، اعلامیہ کمیٹی کی سمری کی منظوری دیتے ہوئے بولی کے عمل کو تیز کرنے کی سفارش، اعلامیہ پاور ڈویژن کی طرف سے جمع کرائی گئی سرکلر ڈیبٹ رپورٹ اکتوبر 2021ء کا بھی جائزہ کمیٹی نے گردشی قرضوں کے جمع ہونے کی رفتار میں مسلسل کمی کو سراہا