پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم 657رنز بناکرآوٹ زاہد محمود نے 4 اور نسیم شاہ نے 3وکٹیں حاصل کیں محمدعلی 2،حارث روف نے ایک وکٹ حاصل کی پنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے 95 باونڈریز لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے