مدینہ منورہ !! (نمائندہ نوائے وقت) جادید اقبال بٹ اقتصادی پہیہ گھمانے اور پاکستان سٹاک ایکسینج کا ہندسہ تاریخی عدد ایک لاکھ کاہندسہ عبور کرنے پر وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے بیئرسٹر امجد ملک نے ملاقات میں مبارکباد دی اور اوورسیز تارکین وطن کی اوسط ماھانہ ترسیل زر بھی 03 ارب ڈالر ھے جو تاریخی بلندیوں پر ہے۔ اس کی بھی شاندار الفاظ حوصلہ افزائی کی گئی ھے جو ھارڈ کرنسی بھیج کر پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے خوشگوار ماحول میں ملاقات میں دیگر امور بھی بیئرسٹر امجد ملک وائس چیرمین او پی سی پنجاب و سینر نائب صدر و چیف کواڑڈینٹر پاکستان مسلم لیگ انٹرنیشنل افیئر سے زیر بحث آئے۔
بیرسڑ امجد ملک وائس چیئرمین او پی سی کی وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات
Dec 02, 2024 | 16:55