نیپرا نے ستمبر 2024 کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد:نیپرا اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کےالیکٹرک کے صارفین کو دسمبر کے بلوں میں ریلیف دیا جائے گا، اسلام آباد:کے الیکٹرک صارفین کےلئے 18 پیسے بجلی سستی ، اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین پر نہیں ہوگا، لائف لائن اور الیکٹرک چارجنگ سٹیشنز پر بھی کمی کا اطلاق نہیں ہوگا، نیپرا
نیپرا نے ستمبر 2024 کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا
Dec 02, 2024 | 22:34