یورپی یونین سےعلیحدگی کاعمل مارچ2019میں مکمل ہوگا
ایڈنبرا:اسکاٹ لینڈکایورپی یونین طلبہ کیلیےمفت تعلیم جاری رکھنےکااعلان یورپی یونین کےطلبہ بریگزٹ کےبعدبھی اسکاٹ لینڈمیں مفت تعلیم حاصل کرسکیں گے جوطلبہ2019میں داخلہ لیں گے ان سےکوئی فیس نہیں لی جائےگی،وزیرہائیرایجوکیشناسکاٹ لینڈیورپی یونین کےشہریوں کاخیرمقدم کرتاہے،شرلےاین اسکاٹ لینڈمیں اپوزیشن رہنماؤں کابھی فیصلےکاخیرمقدم برطانیہ کایورپی یونین سےعلیحدگی کاعمل مارچ2019میں مکمل ہوگا