پاکستان کےکراٹےکازسعدی عباس کی ورلڈکراٹےرینکنگ میں21درجےبہتری
لاہور: سعدی عباس عالمی رینکنگ میں 81 سے 60 ویں نمبر پرآگئے لاہور:سعدی عباس کراٹے ون پریمیئر لیگ میں13ویں پوزیشن پرآگئے اس سےقبل سعدی عباس کراٹےون پریمیئرلیگ میں 84ویں نمبرپرتھے لاہور: مزیدبہتری کیلیےانٹرنیشنل ایونٹس کی ضرورت ہے،سعدی عباس اسپانسرزکی کمی کےباعث اسپین میں ہونیوالےایونٹ میں شرکت مشکل ہے،سعدی عباس ایونٹس ملیں توٹاپ ٹین اورفائیومیں آکراولمپکس میں کوالیفائی کرسکتا ہوں،لاہور:سعدی عباس عالمی رینکنگ میں 81 سے 60 ویں نمبر پرآگئےلاہور:مزیدبہتری کیلیےانٹرنیشنل ایونٹس کی ضرورت ہے،سعدی عباس