کهانے کابل مانگنے پر موترہ پولیس اہلکاروں کا آڈها سٹاپ میں واقع هوٹل کے مالک پر تشدر سنگین نتائج کی دهمکیاں

تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا سٹاپ کے قریب واقع حق بہو فوڈ کانر سے پنجاب پولیس موترہ تهانہ میں تعنیات شیر جوانوں نے گذشتہ رات کھانا کھایا ہوٹل مالک بلال نے جب بل کا تقاضا کیا تو SI عامر نے ظفر اور خالد ساہی کے ہمراہ مفت کھانا نہ کھلانے پر ہوٹل ملکان بلال وغیرہ پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ ہوٹل پر بیٹھے دیگر شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کر کے انہیں وہاں سے بھگا دیا ہوٹل مالک بلال کا ڈی پی او سیالکوٹ امیر عبداللہ خان نیازی سے بذریعہ درخواست انصاف کی اپیل ۔