محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں صبح کے اوقات کے دوران دھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور ساتکراچی پندرہکوئٹہ صفرگلگت ایکمری منفی دواورمظفرآباد تین ڈگری سینٹی گریڈ