امریکہ کاوسطی امریکہ کے پناہ حاصل کرنے کے خواہشمندافرادکومیکسیکو واپس بھیجنے کیلئے منصوبے کاآغاز
امریکہ نے وسطی امریکہ کے پناہ حاصل کرنے کے خواہشمندافرادکومیکسیکو واپس بھیجنے کے لئے ایک منصوبے کاآغازکیاہے۔ امریکی حکام نے کہاہے کہ ملک میں انہیں پناہ دینے کی گنجائش اورفنڈزکی کمی ہے۔