نائیجیریامیں حال ہی میں لاسابخارپھیلنے سے42 افرادہلاک ہوگئے ہیں
افریقی ملک نائجیریا میں عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام کے ایک حملے میں برا جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ عسکریت پسندوں نےملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں بچوں، بڑوں اور خواتین کو نشانہ بنایا۔جمعرات کے روز بھی اسی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک اور حملے میں آٹھ سرکاری فوجی مارے گئے۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں حکومتی دستوں اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کے باعث تقریبا تیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں