ترکی کی آبادی8کروڑ23 لاکھ 82 ہزار تک پہنچ گئی

ترکی کی آبادی نئے اعداد و شمار کے مطابق 82 ملین تین لاکھ 882 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ترکی کے محکمہ شماریات کے مطابق ترکی کی آباد میں 2018 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ملین ایک لاکھ 93 ہزار 357 افرا کا اضافہ ہوتے ہوئے 8کروڑ23 لاکھ 82 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔استنبول 67 لاکھ سات ہزار 724 افراد کی آبادی سے پہلے نمبر پر جبکہ انقرہ 55 لاکھ کی آبادی سے دوسرے نمبر پر اور ازمیر 43 لاکھکی آبادی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا ہے۔