پاک بحریہ کے جہاز کا افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کا خیرسگالی دورہ
پاک بحریہ کے جہاز کا افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کا خیرسگالی دورہ، جبوتی اور سوڈان آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا والہانہ استقبال کیا گیا، دونوں ممالک کے عوام کیلئے 50،50 ٹن راشن کا تحفہ سپرد کیا گیا
مشن کمانڈر کی میزبان ممالک کے اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال ہوا، پاک بحریہ کے جہاز نے سوڈانی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں بھی حصہ لیا