شیخ رشید احمد طبی معائنہ کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ منتقل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد طبی معائنہ کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید کو تھوڑی دیر بعد اسلام آباد کچہری پیش کیا جائے گا،شیخ رشید کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے رو برو پیش کیاجائے گا۔