وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعدرفیق سےمتحدہ عرب امارات کےوفد کی ملاقات

وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعدرفیق سےمتحدہ عرب امارات کےوفد کی ملاقات معزز مہمانان کےاعزاز میں عشائیہ پاکستان کےمتحدہ عرب امارات کےساتھ برادرانہ اورتاریخی تعلقات ہیں دونوں ممالک نےمشکل وقت میں ایک دوسرےکےساتھ ہمیشہ تعاون کیا ایوی ایشن کی شعبےمیں تعاون بڑھانےپر تبادلہ خیال