لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفی دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفی دیدیا جسٹس شاہد جمیل کی ریٹرمنٹ 2029 کو ہونا تھی جسٹس شاہد جمیل نے استعفے کی کاپی صدر پاکستان کو بھیجوا دی 22 مارچ 2014 کو ایڈیشنل جج کا حلف اٹھایا ایک سال بعد وہ ریگولر لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے موسم سرما کی تعطلات کے بعد جسٹس شاہد جمیل نے کیسز کی سماعت نہ کی جسٹس شاہد جمیل نے ذاتی وجاہات کی بنا پر استعفی دیا ہے