لاس اینجلس میں مشہور زمانہ ہالی ووڈ کے نشان کو نامعلوم افراد نے تبدیل کردیا
نئے سال کی پہلی صبح جب لاس اینجلس کے لوگ جاگے تو ہالی ووڈ کے مشہور زمانہ نشانہ دیکھ کر حیران رہ گئے، نامعلوم افراد نے ہالی ووڈ کے دو او کی جگہ دو ای لگا دئیے
سی سی ٹی وی کمیروں نے شرارتی شخص کی ویڈیو بنا لی، سیاہ لباس پہنے شخص نے رات تین بجے تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ کی کارروائی میں دو ای کو تبدیل کیا، حکام کے مطابق ہالی ووڈ کے نشان کو دوبارہ درست کردیا گیا اس سے پہلے بھی کئی بار نشان کو تبدیل کیا جاچکا ہے